چکا چک

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - ہتھیاروں تلواروں اور گرزوں وغیرہ کے آپس میں ٹکرانے کی آواز، تلوار کی لگا تار زد، جسم پر تلوار کے متواتر پڑنے کی آواز۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - ہتھیاروں تلواروں اور گرزوں وغیرہ کے آپس میں ٹکرانے کی آواز، تلوار کی لگا تار زد، جسم پر تلوار کے متواتر پڑنے کی آواز۔